جب کھونے کی عادت سی پڑ جائے نا تو پھر چیزوں کے کھو جانے ،
یادوں کے مٹ جانے اور لوگوں کے چلے جانے سے اتنی تکلیف نہیں ہوتی ،
پھر دستبردار ہونا اتنا مشکل نہیں ہوتا _!